@sardarnadeemhanif92: *🇵🇰🇱🇾 پیپلز پارٹی کی عوامی قوت میں اضافہ 12 جولائی بروز اتوار دن تین بجے یوسئ گرینی تحصیل لورہ ڈسٹرکٹ ایبٹ آباد گاؤں دناہ کے مقام پر ایک بہت بڑا قافلہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرے گا پروگرام کے مہمان خصوصی *صدر پاکستان پیپلز پارٹی ہزارہ ڈویژن جناب ملک فاروق تنولی صاحب* صدر پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ایبٹ آباد سید سلیم شاہ صاحب سردار عتیق ادریس صاحب شرکت کریں گے تحصیل لورہ، یوسی گرنیئ، گاؤں دناہ ڈاکٹر گستاسب عباسی جنرل سیکرٹری سید فیاض حسین شاہ اور رابطہ سیکرٹری ہزارہ ڈویژن نصیر احمد جنجوعہ اور ان کی ٹیم کی زیر قیادت بہت بڑی تعداد یوسئ گرینی تحصیل لورہ گردونواح سے نئے کارکنان* پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کریں گے۔ عوام کا یہ اعتماد چیئرمین *بلاول بھٹو زرداری* کی عوام دوست پالیسیوں اور *سردار عتیق ادریس صاحب اور سردار محمد ادریس مرحوم کی علاقے میں گرانقدر خدمات کا ثبوت ہے۔ پیپلز پارٹی عوام کی جماعت ہے اور عوام کی خدمت ہی ہمارا مشن ہے۔ _"جیئے بھٹو - جیئے عوام"_ ✊🇵🇰 _منجانب:* *پاکستان پیپلز پارٹی تاجوال* #onthisday #viraltiktok #foryoupage❤️❤️ @sardar.attiq.idrees