@trending_ttok: Always pay when you double check first 🥴 #sharkvacuum #vacuum #vacuumcleaner #cordlessvacuum #tiktokshopcreatorpicks *prices and discounts are subject to change and accurate based on the time of posting, sale ends today

Trending TT
Trending TT
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 11 July 2026 01:11:19 GMT
136
4
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @trending_ttok, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کسی کیساتھ سب سے بڑی نیکی یہ نہیں کے آپ اس کو پیسے دے ضرورت کا کوئی سامان لے کے آئے بلکہ میرے اپنے سوچ کے مطابق دنیا میں کسی کیساتھ سب سے بڑی نیکی یہ ہے کہ آپ اس کے ساتھ کوئی برا نہ کر جائے اور میرے خیال میں ایسے نیکی کرنے والے بہت نایاب ہے اور یہ نیکی ہر انسان کے بس میں ہوتی ہے اگر آپ کسی کیساتھ باقی چھوٹی چھوٹی نیکیاں نہیں کر سکتے تو یہ بڑی نیکی ضرور اپنی زندگی کا حصہ بنائے کہ کبھی بھی کہی بھی کسی کیساتھ برا نا کر جائے کسی کی دل آزاری نا کی جائے یہ انتہائی نایاب لوگ ہے میرے لئے اور میں خود اس نیکی کیساتھ زندگی گزارنے کی کوشش کر رہا ہوں باقی بھائی آپکی سوچ اپنی جگہ ٹھیک ہے لیکن انسان کیلئے سب سے پہلے چیز اس کا ذہنی سکون ہے اس کے بعد باقی چیزیں اگر آپ کا اپنا ذہنی سکون نا ہو تو آپ کبھی بھی دوسروں کو فائدہ نہیں دے سکتے کسی کے کام نہیں آسکتے آج کل اگر ہم دیکھے تو زیادہ تر کسی کیساتھ اچھا کرنا ہی انسان کا درد سر بن جاتا ہے یہ میرا آزمایا ہوا ہے دوسروں کے معاملات میں الجھنے کے بجائے اس سے دور رہ کے اپنے کام سے کام رکھنا بہتر ہوتا ہے بس خود کو تھوڑا سائڈ پہ رکھ کے زندگی گزارنے کا الگ ہی مزہ ہوتا ہے بہتر انسان وہی ہے جو خود بھی جئیں اور دوسروں کو بھی جینے دے اور دوسروں کو جینے دینا ان کے ساتھ برا نا کرنا ہے خوش رہیں آباد رہیں خوشیاں بانٹیں مسکراتے رہیں🤌😊 #foruyou #fypviral🖤tiktok #fypppppppppppppp #asthetic #poetry @TikTok @Roseberry🌹

About