@mammal027: وہ کہتا تھا میری غیرت، میری انا، میرا غرور ہو تم، میں نے بھی یقین کر لیا تھا کہ شاید محبت میں میرا وجود محفوظ ہے۔ مگر وقت نے عجیب کھیل کھیلا، جس شخص نے مجھے اپنی عزت کہا، اسی نے میری خاموشیوں کو بے وقعت کر دیا۔ اب کبھی آئینے میں خود کو دیکھتی ہوں، تو سوال کرتی ہوں کہ آخر میری کمی کیا تھی؟ وفا کم تھی، محبت کم تھی، یا انتظار زیادہ تھا؟ پھر یاد آتا ہے، کچھ لوگ محبت نہیں، صرف احساسات کا سہارا چاہتے ہیں، اور جب دل بھر جائے تو چھوڑ دیتے ہیں۔ میں ٹوٹ کر بھی سنبھل گئی ہوں، مگر اندر کہیں ایک حصہ اب بھی ویران ہے۔ جہاں تمہارے وعدے دفن ہیں، اور میری دعائیں بے آواز سو رہی ہیں۔ تم نے شاید بھلا دیا ہو، مگر کچھ رشتے ختم ہو کر بھی ختم نہیں ہوتے۔ وہ یادوں کی صورت ساتھ رہتے ہیں، ہر رات، ہر خاموش لمحے میں۔ اب محبت سے ڈر لگتا ہے، کیونکہ جس نے محبت سکھائی، اسی نے جدائی کا مطلب بھی سمجھا دیا۔ 🖤 @H♡ #chishiya #ti̇ktok #sadstory #urduline #urdu محمل رائٹس ✍️
Meri payeri bhen sab ek jasa hi hota Kise par b believe ni kerna chya bs allha par kerna chya 🥹
2026-07-11 11:38:13
10
pagal larki :
right now
2026-07-14 22:46:02
1
komal khan :
pehle me hi yahi smjhti thi k ek Jese nhi hote par ek Jese hi hote hai.
2026-08-15 21:19:28
0
Mahi Maan🌸 :
Caption please!!
2026-08-07 02:47:56
0
Alone 🥺 :
right🥺
2026-08-22 07:39:24
0
SheraziWattoo🇵🇰🇬🇧 :
R agr usi ko azmany lg jyen aurat to yh munasib nh phr wo khamosh sy apni b hi kochi uthaye side ho jta or ik faqt taweel khamoshi🙂
2026-08-04 16:13:41
0
اداس ہوں یار 😩🥺🥀🥀 :
کچھ لوگ دل میں ایسی جگہ بنا لیتے ہیں جہاں کسی اور کا پہنچنا ممکن نہیں ہوتا، مگر جب وہ خود اس جگہ کو چھوڑ دیتے ہیں تو پھر واپسی بھی پہلے جیسی نہیں رہتی، کیونکہ کچھ زخم وقت کے ساتھ بھر تو جاتے ہیں مگر پہلے جیسا یقین واپس نہیں آتا۔ دل محبت کو سنبھال تو لیتا ہے، مگر اسی شخص کے لیے پہلے جیسی جگہ دوبارہ نہیں بنا پاتا۔ یادیں اب بھی مسکرا دیتی ہیں، مگر وہی یادیں دل کو یہ احساس بھی دلاتی ہیں کہ کچھ رشتے صرف یاد رکھنے کے لیے ہوتے ہیں، دوبارہ جینے کے لیے نہیں❤️🩹
2026-08-16 10:56:58
0
🦋 :
sare ek jase hoty h bs tarika HR kesi ka mukhtalif hota h
2026-07-21 09:41:21
0
Meharuu :
اتنی غیرت تو رکھنی تھی ۔۔۔
ہاتھ اگر تھاما تھا تو ثابت بھی کرتے کہ
سارے مرد ایک جیسے نہیں ہوتے.. 🥺😭
2026-07-31 14:00:34
0
ایک سال محبت میں بربادی 🥹 :
میں نے تو خود کو تمہارے نام کر دیا تھا، اپنی خواہشیں، اپنے خواب، اپنی ضدیں تک سب تمہاری خوشی پر قربان کر دی تھیں۔ میں نے کبھی سوال نہیں کیا کہ بدلے میں مجھے کیا ملے گا بس یہ یقین رکھا کہ تم ہو، اور یہی کافی ہے۔ مگر شاید تمہارے لیے میں سب کچھ نہیں تھا بس ایک حصہ تھا جسے ضرورت کے وقت یاد کیا جائے اور ہجوم کے وقت بھلا دیا جائے۔ میں نے تمہیں دنیا سے بڑھ کر چنا اور تم نے دنیا کو مجھ پر ترجیح دے دی۔ میں تمہارا ہو کر بھی تمہارا نہ رہ سکا کیونکہ تم نے میرا ہاتھ لوگوں کی رائے کے ڈر سے چھوڑ دیا۔ کاش تم سمجھ پاتے کہ جو شخص سچ میں تمہارا ہو وہ دنیا سے نہیں ڈرتا، وہ دنیا کا سامنا کرتا ہے۔ میں تو تمہارا تھا ناں... پھر کیوں تم نے مجھے ان لوگوں کے لیے کھو دیا جو کل کو تمہارے بھی نہ رہیں گے❤️🔥🥺
2026-07-11 16:50:35
2
༒ɪɴᴛᴇǫᴀʟ࿐🍂 :
Waqaii Sary mard aj jasy he hoti hain ❤️🩹🫠
2026-08-04 09:29:11
0
❤️🩹RAEES 🫀 :
🥰🥰🥰
2026-08-13 18:30:40
0
mama ki pari ♥️ :
❤️❤️❤️
2026-08-16 17:49:57
0
Sumbal ❤️❤️ :
🥰👍😔
2026-08-17 16:34:20
0
sad Zindagi 😔 :
🥹
2026-07-11 11:34:59
5
🫀جانی اوے💕 :
اگر دعویٰ کیا تھا، تو وفا کا پاس رکھتے تم
مرے ٹوٹے ہوئے دل کا کوئی احساس رکھتے تم
زمانہ تو ہمیشہ سے ہی انگلی اٹھاتا ہے
مگر اپنے عمل سے ہم کو سب سے خاص رکھتے تم
چلو مانا کہ دنیا جھوٹ کے بل پر ہی چلتی ہے
ہمارا ہاتھ تھاما تھا، تو کچھ تو آس رکھتے تم
بدل کر تم نے بھی ثابت وہی پرانی بات کر ڈالی
کاش! یہ بھرم میرے یقین کے پاس رکھتے تم
2026-07-11 05:00:02
5
To see more videos from user @mammal027, please go to the Tikwm
homepage.