@imrankhanfans662: جنگ دوبارہ شروع ہے ، اب عالمی منڈی میں پٹرول مہنگا ہوا ہے تو پاکستان میں فوراً مہنگا ہو گیا ، سستا پٹرول آنے میں 24 دن لگتے ہیں جبکہ مہنگا پٹرول 5 منٹ میں پہنچ جاتا ہے 🫡🫡🫡#ImranKhan #fypシ゚viralシ #accountunfrreez #viraltiktok #releaseimrankhan