@noorulhabib8081: درود کیا ہے؟ زبان کا جنبش کرنا ؟ بہت سے لوگ کہتے ہیں وہ درود شریف پڑھتے ہیں اور بعض تو اتنا زیادہ درود بتاتے ہیں کہ سوچ کر ہی بندے کا دل سوچ میں پڑ جاتا ہے ۔ زبان کا درود اور ہے اور دل کا درود اور ہے ۔ مجھے کچھ لوگوں نے کہا وہ دعا کرتے ہیں ، درود پڑھتے ہیں مگر آقا جان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت نصیب نہیں ہوتی دل بڑا بے چین ہوتا ہے لگتا ہے جیسے ہم سے گناہ ہو گیا ہے یا ہمیں معافی نہیں ملی ورنہ وہ ہمیں دید کیوں نہیں عطا کرتے؟ میں درود شریف بھیج رہا ہوں ساتھ مجھے دنیا کا خیال بھی آ رہا ہے ، ساتھ میں باتیں بھی کر لیتا ہوں اور تمنا میری دید کی ہے🥀۔ زبان سے پڑھنے والے درود کا ثواب ہے مگر دل کا درود اور ہوتا ہے اور دید کے دروازے دل والوں پر کھلتے ہیں ❤️۔ چلو سائیکالوجی کے مطابق بات کرتا ہوں شاید سمجھ آ جائے جب کوئی کسی کی چاہت میں اسے سوچتا ہے اتنا سوچتا ہے کہ اسے illusion ہونے لگتے ہیں ایسے شخص کو وہ شخص جس کے خیال میں وہ ڈوبا رہتا ہے وہ نظر آنے لگتا ہے جبکہ حقیقت میں وہ موجود نہیں ہوتا ۔ یہ معاملہ بہت طویل ہے مختصر بیان کروں تو یہ ممکن ہے جب ہم کسی کو سوچتے ہیں یا یاد کرتے ہیں تو ہمارے وجود سے انرجی اُس شخص تک جاتی ہے جس کی وجہ سے وہ بھی ہماری طرف متوجہ ہو جاتا ہے یا اس کے دل میں ہمارا خیال اٹھتا ہے اس سے بھی مختصر کروں تو نقطہ مرکز یعنی توجہ کا ایک ہی نقطے پر ضم ہو جانا ۔ حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر آقا جان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی یاد دل و دماغ میں ہے اور درود زبان پر نہیں ہے تو بھی آپ درود شریف پڑھ رہے ہیں وہ یاد ہی درود ہے ، اگر آقا جان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی یاد میں آنسو اتر آتے ہیں آنکھوں میں تو یہ بھی درود ہے اور بڑے درجے کا درود ہے، اگر دل میں آقا جان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی یاد نے گھر کر لیا ہے تو وہ دل بھی مدینہ ہی ہے کیونکہ جہاں جانِ جاناں مدینے والے مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف فرما ہوں گے وہی مدینہ ہے سو سوچ میں مت پڑو بس خاموشی سے جو چل رہا ہے چلنے دو ۔ اب بتائیں ہم کیا کرتے ہیں؟ ہم زبان سے درود پڑھ رہے ہوتے ہیں ، دل میں خیال کچھ اور ہوتا ہے اور چاہت ہم دید کی رکھتے ہیں؟ خود سے پوچھیں کیا یہ طریقہ آپ کو درست لگتا ہے؟ میں تو جانتا ہوں دید والوں کو وہ ہم جیسے نہیں ہوتے ان کی زبان سے نکلنے والا درود دل مدینے والے کی سمت متوجہ ہو کر ادا ہوتا ہے ساری کی ساری توجہ اور چاہت آقا جان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات پر مرکوز ہوتی ہے ۔ اس درود میں اور جو ہم پڑھتے ہیں اُس درود میں کتنا فرق ہے 🥀۔ جب تڑپ ، چاہت ، محبت اور خیال آقا جان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قلبِ سلیم کی طرف متوجہ ہوتے ہیں تو وہاں سے بھی کرم ٹھاٹھیں مارتا ہوا اُس وجود کی طرف آتا ہے اور پھر اس وجود پر رکت طاری ہو جاتی ہے، وجود ، کانپنے لگتا ہے، آنکھوں سے آنسوں جاری ہو جاتے ہیں ، اور حالت یہ ہو جاتی ہے کہ فقط آقا جان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مبارک خیال طاری ہو جاتا ہے اس قدر کہ انسان کو اپنا آپ بھول جاتا ہے اسے اپنی ذات کی خبر ہی نہیں رہتی یہ وہ مقام ہوتا ہے جو دید کے دروازوں کی طرف کی راہ ہوتی ہے ۔ جب یہ لمحے کسی وجود پر مسلسل اترنے لگتے ہیں تو پھر اک روز وہ ہوتا ہے جس کی چاہ میں اپنی ذات بھول جاتی ہے اور سامنے تشریف فرما ہستی 🥀 کا دیدار کر کے اب میرے پاس وہ الفاظ بھی نہیں ہیں کہ بیان کروں مگر پھر خواب ہو یا کھلی آنکھ خمار اور تڑپ اور زیادہ شدید ہو جاتی ہے انسان پہلے سے زیادہ دیوانہ ہو جاتا ہے وہ جو بے دید کی کسک تھی اب دید کر کے اس قدر بڑھ جاتی ہے کہ انسان دیوانہ وار وہ کام کرنے لگتا ہے کہیں سے مکھڑا دِکھ جائے ، سوتے وقت بھی چاہ چڑھ جاتے ہیں کاش کاش کا ورد زباں پر آ جاتا ہے یہ مقام پانا محبت والوں کے سوا کسی کے بس کی بات نہیں 🥀۔ ہم جیسے باتیں کرتیں ہیں نقش قدم پر نہیں چلتے بات درِ یار کی نہیں ہے بات ساری دلِ یار کی ہے ❤️۔ دلِ یار تک جانا پڑتا ہے پھر کیا دن کیا رات ، کیا نید کیا خواب پھر تو چاہ اور مراد 🥀 اک ہو جاتے ہیں ۔ لکھوں کروڑوں درود پڑھنا معنی رکھتا ہے مگر اس سے کہیں زیادہ معنی رکھتا ہے کہ پڑھا کس طرح جا رہا ہے ۔ مجھے شعر یاد نہیں آ رہا مگر مفہوم کچھ یوں ہے کہ ایک لاکھ مرتبہ درود پڑھنا اور محبت سے شوق سے ایک مرتبہ پڑھنا وہ ایک لاکھ پر بھاری پڑتا ہے ۔ بات کثرت کی نہیں ہے بات توجہ کی ہے ۔ درود شریف پڑھیں مگر شرط چھوڑ دیں بھلے وہ دید کی ہی کیوں نہ ہو بس بھیجتے چلے جائیں آپ کے دکھ ختم ہوتے جائیں گے ، بیماریاں ، مشکلیں خود بھاگتی نظر آئیں گی اور جب یار نے چاہ لیا تو سامنے کھڑا کر لیں گے ۔ #ختم_نبوت_پر_جان_قربان #صلی_اللہ_علیه_وآله_وسلم #صلو_على_رسول_الله_صل_الله_عليه_وسلم #foryoupage #noorulhabib8081

Nooree
Nooree
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 11 July 2026 02:34:58 GMT
45997
5806
89
461

Music

Download

Comments

sayedmir997
Daaحا جی zoi... :
Durood ibrahemi Bahot metha ziker ha
2026-07-13 03:45:12
4
waseem.baig26
waseem baig :
ameeeen 10 bar inshallah
2026-07-13 10:13:06
1
hibahina76
Hibahina :
ap konsa phrti ha
2026-07-12 13:02:58
3
hashir.ehsan1
Hashir Ehsan :
main parh Raha hun 50,000 martaba ho gaya hy mashallah
2026-07-11 16:05:18
11
zanoali22
ZaNoALi❤️ :
1 week my 40 hzr br parti hn 1 month my alhumdulillah 1 lkh 60 hzr mry Allah ka ahsan ha
2026-07-11 16:48:18
9
zulifqarpanhwar17
Ghulam Qadir Panhwar 110 :
2026-07-13 13:49:07
2
sunnyansari1113
SuNny AnSaRi :
sawa lakh darood Shareef ki mannat mngi hui hy Allah Tala mere hajat qabool farmayn Ameen ilahi ameen 🤧😭
2026-07-11 12:00:10
7
user454567671111111
hamza rajpoot bhatti🔥🔥 :
mashallah
2026-07-13 10:41:15
2
farooqahm6
محمد فاروق اعظم :
ماشاء اللہ
2026-07-13 13:47:03
1
abid.ali9195
Abid Ali :
2026-07-11 06:59:23
6
muhammad.sadiq836
Muhammad sadiq :
♥️♥️♥️♥️♥️
2026-07-11 08:56:28
3
rajasaghir273
Raja Saghir273 :
MashaAllah SubhanAllah
2026-07-11 08:50:43
9
kamranjaved037
Kamranjaved :
2026-07-11 07:08:12
4
user9071836817
🫀🌹یاد مدینہ 🥰🌹 :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
2026-07-11 07:17:08
9
01.61.78
.01.61.78 :
Ameen
2026-07-12 14:59:14
1
s.m.rizwan23
s m rizwan :
mash Allah ameen Allah home ameen 🤲🤲🤲
2026-07-11 07:11:28
3
hashir.ehsan1
Hashir Ehsan :
1000
2026-07-12 12:47:22
1
nadeemgilljutt2
Ns Gill :
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
2026-07-11 11:17:00
4
user2960720993768
Abdul Gaffar :
2026-07-11 19:59:04
1
maryam.rajput275
Maryam Rajput :
subhan Allah
2026-07-11 11:25:00
2
nainamemon24
𝄟✮͢🦋⃟≛⃝🇳aina𝄟 :
SubanAllah❤️❤️MashaAllah❤️❤️
2026-07-11 11:42:07
2
pagallrki124
pagal lrki🫶 :
2026-07-13 18:04:10
0
user30581529023110
ملک ارشد محمود :
2026-07-12 10:00:51
2
To see more videos from user @noorulhabib8081, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

You mean “a dignified guy outfit” to handle a _bad day_, right? 😎** So you still look firm + confident even when you’re in a _bad mood_, the key is: simple, neat, and neutral colors. A dignified outfit = people automatically respect you. ### *3 Formulas for a Dignified Guy Outfit to Beat Bad Days* **1. Smart Casual CEO Mode** For college, work, or hanging out but still respected - **Top:** Plain Oxford shirt in navy, black, or white. Roll up the sleeves a bit. - **Bottom:** Chino pants/ankle pants in khaki, charcoal, or black. No rips. - **Shoes:** Loafers, Chelsea boots, or clean white sneakers. - **Extra:** Leather/steel watch + sunglasses. ***Vibes:*** Calm but dominant. Bad day steps aside. **2. Monochrome Minimalist** The easiest but with a strong effect - **Top:** Fitted black crew neck/henley T-shirt, not oversized - **Bottom:** Black dress pants or slim-fit black washed jeans - **Outer:** Overshirt or chore jacket in a matching color - **Shoes:** Boots or full black sneakers ***Vibes:*** Mysterious, focused, no drama. **3. Old Money Clean Look** Looks expensive without big logos - **Top:** Neat polo shirt or linen shirt in earth tones: olive, cream, mocha - **Bottom:** Straight-cut dress pants in beige/off-white - **Shoes:** Premium white sneakers or penny loafers - **Extra:** Leather belt, sleekly styled hair ***Vibes:*** Mature, classy, bad days don’t dare to bother you. --- ### *The Key to Being Dignified So Bad Days Lose:* 1. **Fit is king:** Clothes that fit your body > expensive clothes that are too big 2. **Dark & neutral colors:** Black, navy, gray, olive = instantly look firm 3. **Neat from head to toe:** Hair, nails, shoes clean. Messy = dignity drops 4. **Don’t overdo accessories:** 1 watch is enough ### *Hashtag # * If you want to post OOTD on a bad day but still look dignified:#fypシ#dua #Reminder #fyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyy #viral @F_U_A_D

About