اللہ تعالیٰ کے خزانے کبھی ختم نہیں ہوتے سوال یہ نہیں کہ اللہ کے پاس دینے کے لیے کیا ہے، سوال یہ ہے کہ کیا ہمارے پاس اپنے رب سے مانگنے کے لیے وقت ہے جو انسان مصروف زندگی کا بہانہ بنا کر اپنے رب کے در سے دور ہو جاتا ہے، وہ دنیا کے دروازوں پر سکون تلاش کرتا پھرتا ہے یاد رکھیے! اصل سکون نہ دولت میں ہے، نہ شہرت میں، نہ لوگوں کی تعریف میں... اصل سکون صرف اللہ تعالیٰ کے ذکر اور اس کے قرب میں ہے 🥰
2026-07-13 12:02:25
2
zahkir ❣️❣️♥️🇵🇰🇵🇰🫶😘♥️ :
😌😌☺️☺️☺️🫰🫰🫰
2026-07-13 01:42:17
0
Anas Raجpoot :
mashllhah
2026-07-11 15:50:41
1
touseefshakir639 :
MashaAllah
2026-07-11 06:04:47
2
A🥰N :
bashak 🤲🙏 ALLAH G 🙏🤲😭
2026-07-11 07:02:08
2
🥀 𝙒𝙖𝙨𝙚𝙚𝙢 𝙗𝙖𝙙𝙖𝙢𝙞🥀 :
yes 🥺
2026-07-11 12:02:38
1
To see more videos from user @islamiccontentsupport, please go to the Tikwm
homepage.