@syedghafarshah06: شاہد آفریدی نے اپنی تیسری بیٹی حافظ قرآن عجوہ آفریدی کی منگنی امام مسجد محمد ہشام کے بیٹے حافظ قرآن شایان آفریدی سے طہ کرلی ہے رپورٹ کے مطابق شاہد آفریدی نے اپنی تیسری بیٹی کی نکاح معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے مدرسے میں پڑھنے والے شایان آفریدی سے طہ کرلیا شایان آفریدی ایک غریب گھرانے سے ہے اور اس کا والد محمد ہشام ایک مسجد کا امام ہے شایان آفریدی اس وقت قرآن حفظ کے بعد دینی علوم حاصل کررہا ہے رپورٹ کے مطابق شاہد آفریدی کی اس بیٹی کی رشتہ کیلئے بڑے بڑے امیرترین گھروں سے پیغامات آئے تھے لیکن شاہد آفریدی نے انکار کیا جب شاہد آفریدی کے گھر امام مسجد ہشام اور اسکی اہلیہ آئے رشتہ مانگنے کیلئے تو شاہد آفریدی نے ان سے ایک ہفتے کا وقت مانگا اور پورے معلومات حاصل کرنے کے بعد ان سے خود رابطہ کرلیا جمعہ کی نماذ کے بعد سادگی سے مانگنی کا نکاح ہوگیا اس موقع پر شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ یہ میری بیٹی عجوہ آفریدی کی خوش قسمتی ہے کہ عجوہ بھی حافظ قرآن ہے اور اسکو اللہ تعالیٰ نے لڑکے بھی اپنے خاندان میں حافظ قرآن دے دیا ہے #viral_video #foryou #pppppppppppppppp