@saqi.wrai8s: ایک شخص سے محبت کی تھی۔۔۔ پھر اُسی نے سکھایا کہ یہ غلطی دوبارہ کبھی نہ کرنا۔ جس پر سب سے زیادہ یقین تھا، زخم بھی اُسی نے سب سے گہرا دیا۔ اب محبت سے پہلے سوچ لیتے ہیں، اور یقین کرنے سے پہلے وقت لیتے ہیں۔ کچھ سبق کتابیں نہیں، لوگ اپنی جدائی سے سکھا جاتے ہیں۔