@saqi.wrai8s: میرے من پسند شخص نے مجھے یہ سکھایا کہ ہر وقت میسر رہنا، اکثر انسان کی قدر کم کر دیتا ہے۔ میں ہمیشہ موجود رہا، مگر میری موجودگی ہی معمول بن گئی۔ تب سمجھ آیا کہ بے حد دستیاب رہنا، بعض رشتوں میں انسان کی اہمیت گھٹا دیتا ہے۔ اب وقت بھی سوچ کر دیتا ہوں، اور اپنی قدر کرنا بھی سیکھ لیا ہے۔
Kya faida yeh dukh byan krny ka jab save option on nhi kr rhy
2026-07-13 18:03:52
8
Qaria 🧕Qoran tajweed 📖🧕 :
حسرت حسرت ہی رہے تو اچھا ہے چاند مل جائے تو چاند کہاں لگتا ہے😳
2026-07-15 10:17:23
2
Rahi :
absolutely right
2026-07-14 03:11:24
2
Azhar Bhatti :
Kamal
2026-07-16 07:57:44
0
DON'T LOOK :
دل توڑنے والے نے یہ بھی نہ سوچا،
جس دل میں رہتا تھا، وہی دل توڑ دیا۔ 💔
2026-07-16 01:19:52
0
Arslan :
ishq ho gaya zindgi ka ab Kya kare wo Jo nai hai ,
2026-07-14 03:17:19
1
Ahmad 6745 :
Bilkul esa hi😭
2026-07-16 09:46:35
0
ASIMALI🤙🤙KING :
🥰🥰🥰
2026-07-15 15:47:15
0
staylish pari :
right 💯
2026-07-15 10:02:37
0
danish jutt :
nice yr
2026-07-14 06:49:31
0
Qasim Sheikh :
haq g
2026-07-15 16:33:26
0
Azhar Bhatti :
Kamal
2026-07-16 07:57:34
0
Ak poetry :
شروع شروع کی یہ چاہتیں اور محبتیں
بعد میں انتظار اور ذہنی اذیت کے سوا کچھ نہیں
2026-07-14 10:19:32
3
Sardar Hameed Gujjar :
❤️محبت صرف ساتھ رہنے کا نام نہیں محبت وہ وفا ہے جو غیر موجودگی میں بھی قائم رہتی ہے❤️اگر دل کسی ایک کے نام پر دھڑکتا ہو تو پھر وقتِ تنہائی میں بھی کسی اور کی طرف مائل ہونا محبت کی توہین لگتا ہے🌹
🌹 سچی چاہت انسان کو وفادار بنا دیتی ہے وہ محبوب کے نہ ہونے پر بھی اپنے دل کے دروازے بند رکھتا ہے کیونکہ اسے معلوم ہوتا ہے کہ محبت بدلنے والوں کا کھیل نہیں نبھانے والوں کی❣️عبادت
ہے اور عشق کی سب سے خوبصورت مخلصی یہی ہے کہ جب تمہارا محبوب تمہیں میسر نہ ہو تب بھی تم کسی اور کے لیے میسر نہ رہو,,,,,,یہ ہوتی ہے محبت
2026-07-13 16:23:47
3
muhammadali33_ :
2026-07-14 12:42:00
0
💫saith🔥shah♥️meer♥️ :
naic
2026-07-13 16:41:10
0
💫گوندل زادی 🫀 :
🥺🥺🥺
2026-07-13 19:20:28
1
😭ہارا ہوا شخص 😭 :
💔
2026-07-13 12:41:38
1
Rehmani🥰🥰🥰 :
❤️❤️❤️
2026-07-16 10:06:29
0
علی حیدر جانی 🤫 :
😭😭😭
2026-07-16 15:05:46
0
shoukat :
👍👍👍
2026-07-16 07:37:57
0
Qasim Ali :
👍👍👍
2026-07-13 11:47:48
0
To see more videos from user @saqi.wrai8s, please go to the Tikwm
homepage.