@father_of_mafiaik804: پاکستان میں اس وقت 57 ہزار بلیو پاسپورٹ ہیں 13 سو ریڈ پاسپورٹ ہیں پارلیمنٹیرنز تو صرف ایک ہزار کے لگ بھگ ہیں تو پھر 57 ہزار بلیو پاسپورٹ کیوں ہے، اس کی لسٹ بھی سامنے آنی چاہیے پی ٹی آئی کو اس بات کی داد دینی پڑے گی کہ اس نے ایک اور راز کھول دیا۔ ورنہ تو عوام کو ذرا سا بھی اندازہ نہیں ہو سکتا تھا کہ کتنے بلیو پاسپورٹس ہیں۔ یہ ظالمانہ استحصالی نظام مزید ایکسپوز ہو گیا۔ شفیع جان #imrankhan #imrankhanzindabad #bluepassport #creatorsearchinsights #politicians @Imran Khan Official @PTI OFFICIAL
سرکاری طور پر گرین، بلو اور ریڈ پاسپورٹ کی الگ الگ مجموعی تعداد جاری نہیں کی گئی۔
البتہ دستیاب سرکاری و پارلیمانی معلومات کے مطابق:
🟢 گرین پاسپورٹ: کروڑوں (درست سرکاری مجموعی تعداد موجود نہیں)۔ �
National Assembly of Pakistan +1
🔵 بلو پاسپورٹ: تقریباً 57,000 فعال۔ �
The Express Tribune
🔴 ریڈ پاسپورٹ: تقریباً 1,300 جاری کیے گئے۔ �
The Express Tribune
گرین پاسپورٹ کی درست مجموعی تعداد حکومت نے عوامی طور پر شائع نہیں کی۔
2026-07-11 13:45:05
2
Zafar khattak :
apko es ki kia zarorat parh gai bhai
2026-07-11 18:56:36
0
kHaN :
😳😳😳
2026-07-11 13:35:42
1
Umar :
😥
2026-07-11 12:06:43
1
ShahidHusain111 :
😳😳😳
2026-07-11 12:28:27
1
Jaan.Bh :
😢😢
2026-07-11 12:22:39
0
mehmood ghaznavi :
🥺🥺🥺
2026-07-11 15:23:43
0
🪓 ملک 804🦅 :
😢😢😢
2026-07-11 06:10:01
0
sad🎭6!7!6 :
😳😳😳
2026-07-11 11:18:01
0
To see more videos from user @father_of_mafiaik804, please go to the Tikwm
homepage.