لاکھ شکست کھائی مگر آبدیدہ نہیں ہوا۔
میں اٹھارہ برس کا ہو کہ بھی سنجیدہ نہیں ہوا۔
مجھ کو رہا ملال اور ملال بھی عمر بھر کا۔
میں کیوں کسی بھی شخص کا پسندیدہ نہیں ہوا
HBD to me🫤
2026-07-11 20:27:32
25
�⃟⃝⃟�iran :
آمین
2026-07-12 16:10:06
2
wasii1521 :
Kmal 🔥🫶🏻
2026-07-13 09:27:43
1
Jutt ☠️ :
جاؤ تمہاری کوئی جزا و سزا نہ ہو ۔
بس چاہتا ہوں تم سے میرا سامنا نہ ہو۔
تیرا شدید گفتگو کا دل کرے کبھی۔
تیرا شدید گفتگو کا دل کرے کبھی۔
اور مجھ سے رابطے کا کوئی راستہ نہ ہو۔
2026-07-12 08:01:08
5
ᴹ.__𝙹𝚍 :
مجھ سے رابطے کا کوئی راستہ نہ ہو
2026-07-12 11:01:45
1
Moeen::Khan:: :
2026-07-11 13:09:22
2
IZAZ JADONI :
download option on kryn plz🖤
2026-07-11 07:06:36
1
.. :
Wallah Kamal e likha 💯💯🔥
2026-07-11 21:00:26
2
💀؛؛انصاری )(بابا☠️ :
Yaar kiak maal ka shair he hasam bhaine kmaal kar dea 👍🏻👍🏻🥰
2026-07-11 19:13:37
1
علی ظفر کاٹھیا💔 :
جاؤ تمہاری کوئی جزا وسزا نا ھو
بس چاھتا ھوں تم سے میرا سامنا نا ھو کھبی
تیرا شدید گفتگو کا ۔دل۔کرے کھبی
اور مجھ سے رابطے کا کوئی راستہ نا ھو
2026-07-11 19:06:21
2
Biya :
khoob
2026-07-12 18:29:19
0
꧁༺IsaBella༻꧂ :
ameen💔
2026-07-12 22:16:10
0
Ibrahim ❤️💕 :
inshallah
2026-07-11 09:18:38
3
Ajαb кђα₦❤️🩹♥️🌹🥀 :
plz koi Yaa save kr k personal send kr den
2026-07-12 16:31:17
1
Faisal AZAD :
Is MaQaam per Insan Tab ata hai Jab wo Sari Koshishen kr leta hai aur Samny wala Ghroor aur Takabbur me Bhra hota hai
2026-07-11 20:05:53
1
جعفری :
جس رات تم نے مجھ سے کہا " تم مجھ سے محبت نہیں
کرتے اُس رات میں زمین پر ہی سو گیا۔
پتہ ہے ہوں ؟ کیونکہ اُس رات میرا بوجھ زمین Alina
کے سوا اور کوئی نہیں اُٹھا سکتا تھا
2026-07-11 18:09:43
1
🍂 :
خواب کی طرح بکھر جانے کو جی چاہتا ہے
ایسی تنہائی کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے
گھر کی وحشت سے لرزتا ہوں مگر جانے کیوں
شام ہوتی ہے تو گھر جانے کو جی چاہتا ہے
ڈوب جاؤں تو کوئی موج نشاں تک نہ بتائے
ایسی ندی میں اتر جانے کو جی چاہتا ہے
کبھی مل جائے تو رستے کی تھکن جاگ پڑے
ایسی منزل سے گزر جانے کو جی چاہتا ہے
وہی پیماں جو کبھی جی کو خوش آیا تھا بہت
اسی پیماں سے مکر جانے کو جی چاہتا ہے
افتخار عارف
2026-07-13 13:17:13
0
KHUBAIB LEGHARI :
khubaib leghari
2026-07-13 11:12:52
0
👀❤️🩹Ñ❤️🩹❤️🩹🫀👀 :
🥰🥰🥰
2026-07-13 09:33:24
1
🫴🫀khanzadi🤗👑 :
@⚠️🥂ZaHiD MaLiK ⚠️🥂
2026-07-13 08:17:21
0
To see more videos from user @skvibes2864, please go to the Tikwm
homepage.