@wazayif_rahmat786: اگر آپ قرض، مالی پریشانی یا تنگ دستی کا سامنا کر رہے ہیں تو یہ وظیفہ اخلاص کے ساتھ ضرور پڑھیں۔ اللہ تعالیٰ سے کامل یقین کے ساتھ دعا کریں، ان شاء اللہ آسانیاں پیدا ہوں گی۔ آمین 🤲 Hashtags: #Wazifa #IslamicReminder #Qarz #DebtRelief #Dua