@saqi.wrai8s: دل نہیں مانتا... ورنہ مجھے بھی محسوس ہو چکا ہے کہ اب تمہارے دل میں میرے لیے پہلے جیسی جگہ نہیں رہی۔ باتیں تو اب بھی ہوتی ہیں، مگر وہ اپنائیت کہیں کھو گئی ہے۔ شاید وقت نے سب کچھ بدل دیا، یا پھر تم نے۔ بس دل اب بھی ایک پرانی امید سے چمٹا ہوا ہے، ورنہ حقیقت تو کب کی سامنے آ چکی ہے۔