@city21news: اس شخص کی حاضر دماغی نے ایک خاتون کا موبائل چوری ہونے سے بچا لیا۔ بس اسٹاپ پر ایک خاتون اپنے موبائل میں مصروف کھڑی تھیں کہ اسی دوران ایک چور جھپٹا مار کر موبائل چھیننے کی کوشش کرتا ہے۔ مگر وہاں موجود ایک باہمت اور حاضر دماغ شخص نے بروقت ردِعمل دیتے ہوئے چور کی کوشش ناکام بنا دی اور خاتون کا موبائل محفوظ رہا۔ یہ منظر سی سی ٹی وی میں واضح طور پر ریکارڈ ہو گیا۔ آپ بھی ویڈیو دیکھیں اور بتائیں، اگر ایسے باہمت لوگ ہر جگہ موجود ہوں تو کیا جرائم میں کمی نہیں آ سکتی؟ 🧐🧐🙂👊🏻 #robbery #fails #women #mobile #cctv