@zulfiqarbangla: پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں دو روزہ پریکٹس میچ کے پہلے دن بھرپور ٹریننگ کی۔ کھلاڑیوں نے ہیڈ کوچ سرفراز احمد، عمر گل اور اسد شفیق کی نگرانی میں اپنی تیاریوں کو مزید بہتر بنایا۔ #WIvPAK #PakistanCricket #Cricket #BabarAzam #MuhammadRizwan