@afifanoor101: یہ دعا صرف اپنے لیے نہیں، اپنے والدین، اولاد، اہلِ خانہ اور پوری امتِ مسلمہ کے لیے بھی مانگیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، ہر شر سے بچائے اور ہماری تمام جائز دعائیں قبول فرمائے۔ آمین ثم آمین۔ #AfifaNoor101 #Dua #foryou #IslamicReminder #IslamicQuotes