@rehan.pti0: ہمیں کوئی مسئلہ نہیں ہے آپ آگے آ جائیں ہمیں بیشک پیچھے رکھ لیں، اب تو عمران خان کی رہائی بہت پیچھے رہ گئی ہے، اب تو عمران خان سے ملاقاتیں بھی بند ہیں، فواد چوہدری🥹💔 #سٹریٹ_موومنٹ_خان_کی_رہائی_کیلئے #releaseimrankhan #teamimrantiktok #rehan_pti0 @Imran Khan Official