ni Maza ni Aya ye sunooo
میں تجھے بھول تو جاؤں مگر
مسلئہ یہ ہے کہ تجھے بھولنے کے لیے بھی تیرا خیال لانا پڑتا ہے
2026-07-11 13:12:51
225
soft Aura 👀 :
میں تجھے بھول تو جاؤں مگر مسلہ یہ ہے 😖🙃میں تجھے جانتا ہی نہیں ہو 😁👀
2026-07-11 22:50:20
48
𝐍𝐨𝐭_𝐲𝐨𝐮𝐫_𝐌𝐚𝐡𝐢 😎 :
عشق میں ناجانے لوگ کیسے لب سے لب ملاتے ہیں 👀♥️ہماری تو نظریں مل جائیں تو خوش نہیں رہتا 🙈💫✨
2026-07-12 06:17:35
88
it's Shanzy Ansari :
🥀🖤💔میں تجھے بھول تو جاؤں مگر مسئلہ یہ ہے کہ تو میری روح میں بس گیا ہے تو نکل تو روح نکلےروح نکلے تو تو نکلے💔🖤🥀
2026-07-11 20:33:08
41
𝐵𝑎𝑟𝑏𝑖 𝑑𝑜𝑙𝑙 :
hayeeeeeeee oyeee 😩😩
2026-07-11 10:13:03
45
꧁༺🥲 انتظار موت༻꧂ :
میں تجھے بھول جاؤ مگر مسلہ یہ ہے کہ
تجھے سینے سے لگایا تھا🙂🥲
2026-07-11 18:40:53
39
◄✥⃟𝐧𝐨𝐭 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐦𝐚𝐡𝐢࿐💋 :
humny to kbi hath ni milay 🙂😂
2026-07-12 18:57:15
6
𝄞⋆⃝🎀Mushk•✾ᥫ᭡𓆪💗 :
میں تجھے بھول تو جاؤں مگر مسئلہ یہ ہے
کہ تجھے میں نے رب سے بھولنے کے لیے تو نہیں مانگا تھا
2026-07-11 19:38:52
16
🌸 :
اس رات کے بعد میں نے اسے دوبارہ کبھی مجبور نہیں کیا کہ وہ مجھ سے بات کرے یا پھر مجھے وقت دے
میں نے اُسے مجھے سمجھانے یا سمجھنے کو نہیں کہا میں بس رُک گیا میں نے خود کو اس پے بوجھ سمجھ کر خود کو محدود کر لیا۔
مجھے بس ایک گہری چپ لگ گئی کیونکہ اس رات اس کے لہجے نے وہ سب کچھ کہہ دیا جو اس نے کبھی ظاہر نہیں کیا۔
جب مجھے روتا اور تڑپتا ہوا دیکھ کر بھی وہ میری تکلیف نہیں سمجھ سکا تو میں نے خود کو سمجھا لیا۔
سب سے دکھ کی بات پتا کیا ہے؟ مجھے اب بھی اس کی پرواہ ہے۔ میں اب بھی اس کے بدلنے کا انتظار کرتا ہوں، لیکن میں نے اب کبھی اپنے جذبات ظاہر کرنے کی کوشش نہیں کی۔
کیونکہ اس سے پیار کی بھیک مانگنا، اُسے کھونے سے زیادہ تکلیف دہ محسوس ہوتا ہے۔
2026-07-13 10:00:33
11
ᯓ:⋆𝐊𝐈𝐌 _𝐓𝐀𝐄𝐌𝐈𝐍𐙚 :
YA LINES PASTE KR DAA🤌🏻😭
2026-07-11 13:35:18
9
Aesthetics 🌸 :
hum NY tu sirf nazry milai phir b ni bola pa rahy
2026-07-12 10:03:07
12
.✰ᴰᵃʳᵏ ʰᵉᵃʳᵗ ✰® :
میں تجھ کو بھول جاؤں مگر مسئلہ یہ ہے ۔۔۔۔
کیسے کٹے گی عمر تیری یاد کے بنا 💔
2026-07-12 11:49:50
8
𝓡....🥀 :
ayeee hayeeee 😭
2026-07-14 14:57:37
2
SH🫀MA💞 :
میں تجھے بھول جاؤ مگر مسئلہ یہ ہے
میں نے تجھے بھولنے کے لیے تھوڑی اپنے رب سے مانگا ہے....🫠❤️🩹