@ptijhang999: بریکنگ نیوز 🚨عمران ریاض کا بڑا انکشاف۔ محسن نقوی امریکا میں ذلیل ہوگیا 🔥🔥 نیویارک کے مئیر ممدانی سے ملاقات کیلئے ایڑھی چوٹی کا زور لگایا، اثرورسوخ استعمال کیا لیکن بات نہ بنی۔ ممدانی نے یہ کہے کر ملاقات کرنے سے انکار کردیا ہے کہ تم فاشسٹ ہو، ظالم ہو۔ پاکستان میں سینکڑوں لوگوں کے قتل میں ملوث ہو۔ تمہارے ساتھ کوئی بات چیت نہیں ہوگی۔#pti #ptijhang #pti_zindabad #imrankhan #teamkaptantiktok