@rasheedwasi72: 1914 سے قائم ضلع میانوالی کا قدیم گاؤں محمد شریف والی موچھ آج دریائے سندھ کے کٹاؤ کی نذر ہو رہا ہے۔ یہ وہ دھرتی ہے جہاں ہماری نسلیں پلی بڑھیں، جہاں ہماری یادیں، ہمارے بزرگوں کی قبریں اور ہماری پہچان آباد ہے۔ میانوالی سے ہمارا رشتہ صرف زمین کا نہیں، محبت، اپنائیت اور بھائی چارے کا تھا۔ مگر آج جب ہمارا گاؤں آنکھوں کے سامنے اجڑ رہا ہے تو دل یہ سوچ کر مزید ٹوٹ جاتا ہے کہ اس کڑے وقت میں چند درد مند لوگوں کے سوا ہمیں وہ ساتھ اور آواز نہ مل سکی جس کی ہمیں امید تھی۔ آج لوگ ایک دوسرے سے پوچھتے ہیں: کہاں جائیں؟ کہاں آباد ہوں؟ کیا اپنے آبائی ضلع سے دور کسی ایسی جگہ جا بسیں جہاں نہ میانوالی کی مٹی ہو، نہ اپنے لوگ، نہ اپنی یادیں؟ یہ دکھ صرف ایک گاؤں کا نہیں، ایک پوری تاریخ کے مٹنے کا دکھ ہے۔ دل درد سے پھٹ رہا ہے، الفاظ ساتھ چھوڑ گئے ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ کسی کو اپنے آبائی گاؤں کو اس طرح بکھرتا ہوا دیکھنے کی آزمائش نہ دے۔ آمین۔ #fyp #mianwali #foryoupage #foryou #fypシ @PMLN OFFICIAL @Sardar Saleem Haider Khan @maryam nawaz shrif @HUM TV
Jo drya ka area he wo kbhi na kbhi drya ne Lena hi hota he ..kache ka ilaka Jo drya k sides bnti hen ku6 kilometers tak wo 90,100 saal tak agr Pani Kam hogia to khushk hogai hen or logon ne abad krli hen..but Pani kbhi b ziada hoga to logon ka nuksaan hoga ..ye dryaa koi 21st century ka to he ni na ...Baki Allah pak qudrat Wala he ..mehrbaan he ..
2026-07-11 18:02:29
9
💔💔💔واہ کینٹ والے 💪 :
ye hasny ka maqam ni hy bhi
2026-07-11 07:35:02
3
محمد نفیس :
har jagah yehi Hal hy hamare pass bhi bahoot katao hy
2026-07-12 03:35:10
0
Shahid niazi :
😭😭😭😭😭😭 حکمران کہاں ھیں جن کو اللّٰہ تعالیٰ نے ذمہ داری دی ھے