@suthra.punjab.pak: ✨ بختیار کاکی چوک کی خوبصورتی بحال کرنے کا مشن جاری ڈپٹی کمشنر پاکپتن آصف رضا کی ہدایت پر ستھرا پنجاب ایجنسی کی جانب سے بختیار کاکی چوک میں واشنگ اور صفائی کا خصوصی آپریشن جاری ہے۔ جدید مشینری کے ذریعے چوک کی دھلائی کر کے اس کی خوبصورتی کو بحال کیا جا رہا ہے تاکہ شہریوں کو صاف، ستھرا اور خوشگوار ماحول فراہم کیا جا سکے۔ #SuthraPunjab #Pakpattan #Beautification #CleanPunjab #BakhtiyarKakiChowk