@hadidayal1: اس کی آنکھیں ایک طرف جادو ٹونا ایک طرف چاند کیا ہے، چاندنی کیا اس کا چہرہ ایک طرف پھول سارے سوچ میں گم اس کا مہکنا ایک طرف لوگ محفل میں تھے لیکن اس کا بیٹھنا ایک طرف کتنی حسین شامیں دیکھیں اس کا ہنسنا ایک طرف ساری دنیا خوب سہی پر اس کا لہجہ ایک طرف نیند سکون اور چین سبھی اس کا سوچنا ایک طرف کتنے دلکش خواب ہوں گے اس کا سجنا ایک طرف سب تعریفیں کم لگتی ہیں اس کا سادہ پن ایک طرف #caption #caption #CAPTION

hadidayal1
hadidayal1
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 11 July 2026 07:10:24 GMT
1336
126
3
8

Music

Download

Comments

mesum.kiyani
MESUM KIYANI :
❣️❣️❣️
2026-07-11 07:16:42
1
asimkarimii
Asim :
🖤🖤🖤
2026-07-11 07:16:26
0
To see more videos from user @hadidayal1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About