کبھی انجینئر(شرلی) نے ایسے احادیث پڑھ کے سنائی ہو تو شیئر کریں ۔
2026-07-12 08:57:40
57
محسن :
lelvel mufti sahib❤️❤️
2026-07-12 11:52:49
4
kim :
مفتی صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپ کے علم میں برکت اور ہمیں اور ہماری نسلوں میں فیض عطا فرمائے آمین
فنی بیان اپنی جگہ علمی بیان میں بھی آپ قابل فخر ہیں
بس آپ کا ایموشنل بیان کبھی سنا دیں
2026-07-11 19:58:34
37
FAROOQ KHAN :
میرے ماں باپ میرے اہل و عیال قربان ہوں اقائے دو جہان پر
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-12 04:10:24
67
𝗫𝗛𝗞_-_𝗦𝗔𝗟𝗔𝗥.. :
Murshadd🥰 sadqy jaon ap py🥰
2026-07-12 13:33:08
3
Waleed Shaukat :
Allah Allah
2026-07-11 18:31:06
4
Naveed Ali Hamza :
Mashallah Kia Ilmi Level hai great
2026-07-12 02:48:07
3
Hafiz Zeeshan Mushtaq :
یہ ہے سند کی اہمیت اور ماشاءاللہ بہت پیارا انداز الله کریم آپ کو اسکا بہترین بدلہ عطا فرمائے
2026-07-12 04:47:23
57
Mufti Azhar :
ماشاءاللہ ،،مفتی صاحب اللہ تعالیٰ ہمیشہ آپ کو سلامت رکھے 🥰🥰🥰🥰
2026-07-11 19:35:55
42
Hafiz Ibn e Hayat 🥰❤️🥰 :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اللہ پاک آپ سب علمائے دیوبند کو سلامت رکھے
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-12 03:24:33
14
Chohan Rajpoot :
اللہ پاک کی قسم بہت مزہ آیا بیان سن کے
2026-07-12 13:48:38
5
🥰Saad💯💕🤤 :
ماشاءاللہ ،،مفتی صاحب اللہ تعالیٰ ہمیشہ آپ کو سلامت رکھے آمین