@drducle: Ngủ ngon hơn, đỡ mỏi cổ, với cách lựa chọn này, mọi người tham khảo nhé #drducle #daumoivaigay #ngungon #goingucongthaihoc #goingumemoryfoam

Dr. Đức Lê
Dr. Đức Lê
Open In TikTok:
Region: VN
Saturday 11 July 2026 11:40:00 GMT
159
6
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @drducle, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

دل سے اج تک وہ شام نہیں نکلی  وہ شام جدائی جب تم نے جاتے ہوئے بہت اسانی سے کہا تھا :  برا وقت ہے گزر جائے گا ۔ مگر شاید تم یہ بھول گئے تھے کہ کچھ وقت گزر تو جاتے ہیں لیکن اپنی اپنے پیچھے  انسان کو حتم کر جاتے ہیں وہ شام آج بھی میرے اندر کہیں  زندہ ہے اذانوں کی آواز ،ڈوبتا ہوّا سورج ،حاموش  ہوتی گلیاں  اور ایک ٹوٹتا ہوّا انسان  تمہارے بعد واقعی  وقت گزرا دن مہینوں میں بدلے مہینے سالوں میں لوگ بدلے راستے بدلے موسم بدلے مگر وہ ایک شام نہیں بدلی  آج بھی کبھی شام ڈھلے تو دل عجیب سا بوجھ محسوس کرتا ہے  جسے کوئی پورانا زحم پھر سے سانس لینے لگا ہو تم تو کہہ گئے تھے کہ سب ٹھیک ہوجائے گا  مگر شاید  تم نے یہ نہیں دیکھا تھا کہ تمہارے جانے کے بعد میں ٹھیک رہنے والوں میں شامل نہیں  رہا میں نے ہنسنا سیکھ لیا لوگو ں  کے درمیان رہنا بھی سیکھ لیا مگر سچ یہ ہے کہ اندر سے وہ شحص اسی شام مر گیا تھا  کچھ  جدائی صرف لوگوں  کو نہیں لے جاتی ہیں اور پھر انسان جیتا تو رہتا ہے مگر صرف دنیا کو دیکھا نے کے لیے دل کے اندر تو ہمیشہ ایک شام ٹھہر رہتی ہے  وہ شام جس میں کوئی  اپنا ہمیشہ کے لیے اجنبی بن گیا تھا #cupcuteditvideo #cupcut #fyp #cupcuteditvideo

About