@sky_angel031: کچھ دعائیں ،فوراً قبول نہیں ہوتیں کیونکہ ربّانہیں ،عام خوشیوں میں نہیں خاص رحمتوں میں لکھ چکا ہوتا ہے۔ ...دیر ،انکار نہیں ہوتی بلکہ قسمت کو خوبصورت بنانے کا وقفہ ہوتی ہے۔ حضرت یعقوبؑ نے ،برسوں کا فاصلہ صبر سے طے کیا اور پھر ایسا وصال پایا جو قیامت تک صبر کرنے والوں کے لیے مثال بن گیا اللہ کی رحمت اکثر اُن دروازوں سے داخل ہوتی ہے جہاں انسان امید چھوڑنے ہی والا ہوتا ہے۔ ہر انتظار صرف تکلیف نہیں ہوتا کچھ انتظار تقدیر کی خوبصورت تیاری بھی ہوتے ہیں۔ صبر کے راستے ہمیشہ مختصر نہیں ہوتے، مگر ان کی منزل بہت خاص ہوتی ہے۔ اس لیے اگر آج ،تمہاری آنکھیں انتظار سے نم ہیں تو اپنے رب پر یقین رکھو۔ ،وہ جب عطا کرتا ہے تو برسوں کی محرومی بھی ایک لمحے میں بھلا دیتا ہے۔ ...یاد رکھو جو چیز وقت سے پہلے مل جائے ،وہ خواہش ہو سکتی ہے ،مگر جو صبر کے بعد ملے وہ اللہ کی خاص عطا ہوتی ہے۔ #unfrezzmyaccount #foryou #creatorsearchinsights #foryou #fyp