@gulzaman886: کچھ نہ بول کر بھی اس نے سزا دے دی کاش وہ تھوڑا اور ستا دیتی مجھ پر اتنا تو حق جتا دیتی بے چینی ہوتی ہے یہ سوچ کر مجھے کاش وہ لڑکی جانے کی وجہ تو بتا دیتی اور ایک اور شاعری سنتے جاؤ کہ اس کے نہ ملنے کا ملال تو رہے گا خود کو لاکھ سمجھا لوں مگر خیال تو رہے گا اور میں اس جہاں میں اسے ایک شخص کا بھی حقدار نہیں تھا کیا خود سے میرا یہ سوال تو رہے گا#CapCut #poetry #foryou #foryoupage #tiktok