@hamza.bhai9007:

Hamza Bhai😎
Hamza Bhai😎
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 11 July 2026 10:30:10 GMT
28987
1919
51
206

Music

Download

Comments

kazimbashovi
Balti cartoon :
اس حدیث کا مطلب ہے کہ انسان کو اتنی معرفت آ جائے کی کہ اس کی بصیرت کی انکھ کھل جائے تب وہ ہر جگہ اللّٰہ کو دیکھ سکتا ہے مطلب ہر چیز میں اللّٰہ کی نشانی دیکھیں گے
2026-07-12 06:23:29
17
user66768824191622
رانا عثمان الحسینی :
اس روایت میں دنیا میں دیکھنا سے مراد دل کی آنکھ سے دیکھنا ہے اور اللہ کی قدرت سے اللّٰہ کو پہچاننا ہے
2026-07-12 04:18:00
13
mustafa.joiya_
Mustafa. joiya :
اس کتاب کے مصنف کا نام بتا دیں پلیز یا پہلے صفحے کی تصویر بھیج دیں
2026-07-12 02:37:11
1
naeem.khokhar874
Ali ❤️ Hussain🙏 :
adhoori baat nahi batso saaf saaf batso AP kahna kiya chahte ho
2026-07-12 18:41:11
1
elcamino330
EL CAMINO :
ap kehna kiya chahta ho saaf saaf bolo
2026-07-12 14:42:29
3
awanzada5tani
اعوانZADA🚩 :
ہمیشہ دیاں خیراں بادشاہ آپ کی دم دم خیر🙏
2026-07-12 11:22:55
2
shenzzaidi8
shenz Zaidi :
s.a Ni aleh Salam
2026-07-13 04:11:56
0
mohsiniqbal1916
Mohsin Iqbal1916 :
Murshad pak di kheraan ❤️
2026-07-13 09:01:43
0
ranasahib762
Rana Sahib :
zindgiyan 🤲
2026-07-12 19:48:19
0
haeeb.li
Haسeeb عli :
حق ہے
2026-07-12 13:11:56
0
asad.hashmi.5
🖤 :
masha Allah jeoo 🥰
2026-07-13 05:21:52
0
0012ayan
Only Ronaldo Videos :
اچھا 😆
2026-07-12 20:01:59
0
uzma.imran319
Uzma Imran :
insha'Allah insha'Allah insha'Allah
2026-07-12 13:56:30
0
nalain_abbas_2
N4-NALAIN :
SubhanAli 🤍
2026-07-12 20:07:23
0
user7835994371231
🔱شھباز🔱 :
Wah wah jeo
2026-07-12 03:15:12
0
asifalihashmi512
Asif Ali :
❤️❤️❤️jeo
2026-07-12 21:03:30
0
jahangir__05
jahangir__05 :
حق
2026-07-12 10:35:21
0
kitten.cats1
Kitten cats :
Beshak Beshak💚
2026-07-13 10:44:55
0
seydzada512
🚩👑𝚂𝚈𝙴𝙳𝚉𝙰𝙳𝙰👑🚩 :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ، امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ سوشل میڈیا اور ٹک ٹاک لائیو پر آپ کی ویڈیوز اور احادیثِ معصومین (ع) کو نشر کرنے کا سلسلہ دیکھنے کو ملا۔ دین کی بات پہنچانا یقیناً ایک اچھی نیت ہو سکتی ہے، لیکن یہاں ایک بہت ہی حساس اور اہم معاملے کی طرف آپ کی توجہ دلانا ضروری ہے۔ ائمہ معصومین علیہم الصلوٰۃ والسلام نے خود اپنی متعدد احادیث میں اپنے ماننے والوں کو سختی سے منع فرمایا ہے کہ ان کے ایسے 'اسرار' اور گہری احادیث سستی شہرت یا سکرین کے سامنے عام نہ کی جائیں جن کو سمجھنے کا ظرف ہر انسان میں نہیں ہوتا۔ ایسی احادیث جن کا سیاق و سباق عام لوگ نہ سمجھ سکیں، انہیں پبلک پلیٹ فارمز پر لانے سے نہ صرف ائمہ (ع) کے دشمنوں میں اضافہ ہوتا ہے، بلکہ عام مومنین کی جان و مال اور عزت بھی خطرے میں پڑ جاتی ہے۔ ٹک ٹاک جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر، جہاں ہر قسم کے افکار اور نظریات کے لوگ موجود ہیں اور ویڈیوز 'فار یو' (For You) پیج کے ذریعے سکرین سکرین تک پہنچ رہی ہیں، وہاں ان نازک احادیث کو بلا تفریقِ سامعین پیش کرنا معصومین (ع) کے فرامین کی صریحاً خلاف ورزی ہے۔ حدیث کا مقصد صرف الفاظ کو آگے پہنچا دینا نہیں، بلکہ اس کی حکمت، وقت اور سننے والے کے ظرف کو سمجھنا بھی ہے۔ ائمہ (ع) نے جن چیزوں کو چھپانے اور راز رکھنے کا حکم دیا، انہیں سوشل میڈیا پر سرِعام نشر کرنا ائمہ (ع) کی نافرمانی اور دین کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔ لہٰذا، التماس ہے کہ اس روش پر نظرِ ثانی فرمائیں اور معصومین (ع) کے احکامات کے مطابق ہی احادیثِ مبارکہ کو بیان کریں۔ والسلام۔
2026-07-12 06:52:02
1
user3602320553341
Farhad bukhari :
2026-07-11 22:30:50
2
hajji2o24
Hajji :
nauzubillah
2026-07-13 00:45:01
0
syedabidi786
Syed Abidi :
Khuda ne walidain ko bhi Rab kaha hai - Rabbir Ham Huma Kama Rabbayani Sagheera. Paalne wala bhi Rab ho sakta hai.. Imam ham par maa baap se ziada haq rakhty hain.. yahan kişi soorat Khuda ki Aloojiyat k sath shamil hona maqsad nahi hai.. Allah Subhanahu Wa Ta’ala sirf Ma’abood e bar haq hai
2026-07-13 12:30:01
0
tabbimehar
M Tayyab Naseer 🌹 :
kam sa kam parho to si
2026-07-12 05:42:39
0
To see more videos from user @hamza.bhai9007, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About