@pmofajk: عوام کی محبت ہی میری اصل کامیابی ہے۔ وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کے ضلع حویلی کے دورے پر لسڈنہ محمودگلی سے پلنگی تک عوام نے تاریخی استقبال کیا۔ سینکڑوں افراد اپنے محبوب قائد کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے۔ وزیر اعظم نے اپنے والد، سابق وزیر اعظم ممتاز حسین راٹھور کے مزار پر فاتحہ خوانی کے بعد عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا: “میں یہاں انتخابی مہم کے آغاز اور عوامی رابطے کے لیے آیا ہوں۔ میں نے ہمیشہ لوگوں کے دل جیتنے کی کوشش کی ہے، اور آج آپ کی محبت اس کا ثبوت ہے۔” انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام ہمیشہ پاکستان اور اپنی پاک افواج کے ساتھ کھڑی رہی ہے، جبکہ تمام مسائل کا پائیدار حل مذاکرات، امن اور استحکام میں ہے۔ WhatsApp Channel: https://whatsapp.com/channel/0029Va9IoeaFMqrSIiOwHG01 TikTok; https://www.tiktok.com/@pmofajk?_r=1&_t=ZS-97vEKN887ZV Facebook; https://www.facebook.com/faisal.rathore.5?mibextid=wwXIfr&mibextid=wwXIfr #FaisalMumtazRathore #PrimeMinisterAJK #Haveli #ElectionCampaign #PMOMedia

Faisal Mumtaz Rathore
Faisal Mumtaz Rathore
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 11 July 2026 10:33:51 GMT
9163
905
0
16

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @pmofajk, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About