plzz aamen bol dyn 40 log 😭😭😭😭
AP k Kuch alfaaz Kisi ki Zindagi men akhri saans to sukoon la skty hn 😭😭
2026-07-12 14:53:21
9
anabia :
Ameeeeen Suma ameen ilahi ameeeeen ❤️🥺🤲
2026-07-11 19:43:29
5
malik5615 :
Ameen sum ameen💖💖💖
2026-07-11 14:53:37
10
Maha Fabrics :
amen 🥺🥺🥺
2026-07-11 16:53:54
22
Aqsa batool :
ameeeeeeeeeeeeen 😍
2026-07-11 15:47:04
6
jhalii Pari 🥀🦋 :
ameen ameen sum ameen 🤲
2026-07-11 15:59:37
12
Farhana Ali :
ان شاء اللہ آ مین ثم آمیـــــــــــــــــن 40 لوگ آمیـــــــــــــــــن 😭 کہتے جاؤ خدا کا واسطہ ہے سب آمین کہہ دو نہ جانے کس کی آمیـــــــــــــــــن قبول ہو جائے پلیز 🙏🏻😭
یا اللّه میں تیرے کن کے انتظار میں ہوں یا اللّه تو تو رحمٰن ہے میری مشکل کو آسان کر تو تو دلوں کے راز جانتا ہے یا اللّه تو تو نا ممکن کو ممکن کرنے والا ہے یااللّه تجھ سے اپنی محبت کی بھیک مانگتا ہوں 🙏🙏🙏
معجزہ کر میرے اللّه میری محبت کو میرا محرم بنا دے🤲🤲اے اللہ میں تیرے بندے سے محبت کرتی ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتی ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اس کو میرے حق میں بہترین کر دے
اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتی ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ🤲🏻🤲🏻😭😭🙏