@sahibzadasaadurrehman: محبتیں دلوں کو جوڑتی ہیں، اور اہلِ حق کی پہچان باہمی احترام ہے۔ حضرت امام علی الحق شہید رحمۃ اللہ علیہ، سیالکوٹ کے سالانہ عرسِ مبارک کے موقع پر حضرت علامہ پیر محمد اجمل رضا قادری صاحب اور حضرت صاحبزادہ سعد الرحمٰن نقشبندی مجددی صاحب کی ملاقات کے خوبصورت مناظر۔