@karwankhan076: یہ معاشرہ محبت کے لیے نہیں منافقت کے لیے بنا ہے یہاں اگر تم سچ دل سے کسی سے محبت کرو تو تمہیں کمزور، بے وقوف اور بے مقصد سمجھا جاتا ہے یہاں جذبات کو ناپا جاتا ہے خلوص کو آزمایا جاتا ہے محبت کو مجبوری کہہ کر ٹھکرایا جاتا ہے یہ وہ دنیا ہے جہاں عشق کرنے والے بار جاتے ہیں اور دل توڑنے والے کامیاب کہلاتے ہیں محبت اب کتابوں میں اچھی لگتی ہے حقیقت میں تو صرف خود غرضیاں باقی رہ گئی ہیں #khaani🙃#fypシ゚viral #creatorsearchinsights #foreyoupage #karankhan