@chishtisabrizaheeri: السلام علیکم۔ سب سے مقدس و پاک اور اعلی سفر خود اپنے اندر جا کر اپنا یعنی اپنی روح کا سفر کرنا ہے۔ جو اپنے ہی اندر خود اپنا سفر کرتا ہے .. بس وہی حقیقی امرت کو پاتا ہے۔ میں تم کو تمہارے ہی اندر تمہارا سفر کروا کر وہ عظیم امرت دلواؤ گا والسلام۔ روحانی ماسٹر سید ظہیر حسین شاہ سربراہ سلسلہ عالیہ چشتی صابری ظہیری اپنی روح کے سفر کے لئے پڑھیں کتاب عرفان خودی عرفان خدا مصنف ۔ سید ظہیر حسین شاہ رابطہ نمبر 03059906066 #تصوف_شریعت_طریقت_حقیقت۔روحانیت #تصوف_شریعت_طریقت_حقیقت۔روحانیت #🌍|•✤⎯⃝•|R̽o̺h͜͡a͜͡n̶i̶ Ⓩᵒⁿᵉ♥️