@cmkpksohailafridi42: پختون خواہ کا تو بیڑا کہ انہوں نے ویسے بھی کر دیا پاکستان کا بھی کر دیا #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #اڈیالہ_جیل_کے_باہر_دھرنا_دو #cmkpksohailafridii #اڈیالہ_کے_سامنے_دھرنا #imrankhanzindabad
کے پی کے میں کوئی ایماندار وکیل والا ہے جو میری امی کی زمین کا قبضہ چھڑوا دے میری امی چھوٹی تھی تو میرے نانا ابو فوت ہو گئے میری امی کا کوئی بہن بھائی نہیں ہے اور کزنوں نے تقریبا 30 سے 35 کنال زمین پر قبضہ کیا ہوا ہے اج تقریبا 40 سال ہو گئے،😭😭