یہ بلکل ہمارے گھر کے قریب ماشاءاللہ اللّہ سب کو دین کی تعلیم حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
2026-07-11 17:58:34
14
chota Gujjar :
mashallah subhanallh zbrdast Great 🥰🥰🥰
2026-07-12 06:15:30
0
Ahmed Yasin :
اللہ تعالیٰ اس جامعہ اور اس جیسے قران و حدیث کا بول بالا کرنے والے اداروڻ کو ترقی عطا فرمائے اور اس کے فیض کو سدا جاری و ساری رکھے ♥️🇵🇰🤲🇵🇰♥️
2026-07-11 23:24:37
7
Jutti :
میرے تینوں بیٹے یہاں پہ ان شاء اللہ سٹڈی کریں گے دین کی
پھر اللہ کی راہ میں نکلیں گے 🥰
2026-07-12 01:58:38
13
Binte Mazhar Bhutta :
اہل حدیث کے دو اصول❤️اطیعواللہ واطیعوالرسول❤️بے شک اللہ سے مانگنے کے لیے کسی وسیلے کی ضرورت نہیں ہے اللہ ہر انسان کی ہر مسلمان کی ڈائریکٹ سنتا ہے کیونکہ سب اسی کے بندے ہیں اللہ پاک ہمیں پاک قران کو سمجھنے کی توفیق نصیب فرمائے۔
2026-07-12 00:33:37
11
🌺Huma🌺 :
mashallah zbrdast 💖 Alhamdulillah me is jamia me gai hoi hon 🥰
2026-07-11 18:24:09
3
Irfan Muhammadi 🇶🇦🇵🇰 :
ماشاءالله بہت خوبصورت
الله رب العزت اس مرکز کو تا قیامت آباد رکھے آمین 🤲