@fanitypist2: ہم نہ بدلیں گے وقت کی رفتار کے ساتھ جب بھی ملیں گے، انداز پرانا ہوگا🙌🏻 ہماری قدر و قیمت کسی ایک انسان کے آنے یا جانے سے ختم نہیں ہوتی تم میری زندگی میں آئے، تب بھی دنیا مجھے چاہتی تھی اور میری عزت کرتی تھی؛ اور اب جب تم چلے گئے ہو، تب بھی میرا وہ مرتبہ اور مقام ویسا ہی قائم و دائم ہے #viral #foryou #trendingnow #trend #status