@hasnainwrite91: جب آپ آگے بڑھتے ہیں، کامیاب ہوتے ہیں، تو پیچھے سے لوگ باتیں کرتے ہیں، ٹانگیں کھینچتے ہیں، سازشیں کرتے ہیں۔
"مجھے حیرت نہیں ہو رہی۔ مجھے پتا تھا ایسا ہوگا۔ میں بس چپ کر کے تماشا دیکھ رہا ہوں کہ تم لوگ کتنی محنت کر رہے ہو مجھے گرانے میں"۔
مخالفوں کی چالیں دیکھ کر ڈرتا نہیں ہوں۔ ہنستا ہوں۔ کیونکہ گرانے والے خود تھک جائیں گے، میں نہیں گروں گا۔ #attitudestatus #shayari #poetry #lionattitude #foryou