@chiefofmaidan: براول، بینڈ بالا ڈپٹی جنرل سیکرٹری جماعتِ اسلامی خیبر پختونخوا شمالی، جناب عتیق الرحمن نے براول بینڈ بالا میں برادر تقویم الحق اور منصورالحق کے والدِ محترم کے انتقال پر ان سے تعزیت کی، مرحوم کی مغفرت اور درجاتِ بلندی کے لیے دعا کی، اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے، اور پسماندگان کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔