میرے لیے دعا کریں پلیز
بہت بہت برسوں سے دعا کر رہی ہوں کہ
مجھے مفری ثمر عباس جیسے اچھے شریک حیات کا. ساتھ ملے
میرے لئے دعا کریں ،،اللہ مجھے ان جیسا شریک حیات عطا فرمائے آمین
2026-07-11 13:12:54
8
Ahmad kamal77 :
ماشاءاللہ
2026-07-11 13:27:24
39
Muhammad Iftikhar :
پیارے آپ کا یہ عمل اور کردار زیادہ خوبصورت لگتا ہے اسی طرح اصلاحی پیغام دیا کریں
2026-07-11 23:47:44
5
Ayesha :
پیارے آپ کا یہ عمل اور کردار زیادہ خوبصورت لگتا ہے اسی طرح اصلاحی پیغام دیا کریں ماشاءاللہ بہت خوب
2026-07-12 03:15:00
9
Allama saad hussain rizvi :
mufti sahab السلام علیکم
2026-07-11 13:05:11
11
حقیقت الشیعہ :
❤️❤️❤️
2026-07-11 15:24:36
1
Fakhar Hussain :
شیر اعلیٰ حضرت مفتی صاحب 🥰🥰🥰🥰
2026-07-12 03:35:29
6
🗽Mr Toqeer 🚩 :
Masala Allah
2026-07-11 14:03:18
3
Quran.urdutv :
السلام علیکم مفتی صاحب ہمارے سر کے تاج اللہ اپ کو صحت مندی عطا فرمائے اللہ اپ کو خوشیاں عطا فرمائے اور جو اپ کام کر رہے ہیں اللہ اس میں برکت عطا فرمائے حضور نبی رحمت صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ اپ جس سے محبت کرتے ہوں اپ اس سے اظہار کریں اور علامہ صاحب ہم اپ سے بہت محبت کرتے ہیں❣️اچھا میرا سوال اپ سے یہ تھا کہ کوئی اگلی ویڈیو یعنی کہ کوئی ایسی ہو جس جس میں گناہوں سے بچنے کا کوئی طریقہ بتائیں پلیز خدارا میری مدد کریں حضور کے صدقے اللہ پاک اپ کو لمبی عمر عطا فرمائے سنیوں کے سر پر سلامت رکھے آمین ثم آمین ۔❣️
2026-07-11 15:03:40
5
🌹Attia yasmin 🌹 :
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ میرے لیے دعا فرما دے
2026-07-11 13:24:51
5
awanwriter2 :
2026-07-11 13:26:10
12
𝒁𝒖𝒍𝒌𝒂𝒇𝒊𝒍 :
ماشاءاللہ like kry
2026-07-11 13:09:34
3
M Bilal Anwar :
Walaikumsalaam Mufti Samar Sahab I am big fan🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-11 18:06:07
1
Hafeez333 :
help me 😢
2026-07-11 14:28:45
1
Al Muslim :
295c
2026-07-11 17:52:01
1
Muhmmad Shakir :
کمال مفتی صاحب اللہ پاک آپ کے علم و عمل مزید اضافہ فرماۓ اور اسی طرح دین کا کام کرواتا رہے اللہ پاک 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-11 17:35:28
2
Manzoor Husssain Dadoani :
مفتی صآحب آپ ہمیں اپنی جان سے زیادہ پیارے ہیں
2026-07-11 15:51:20
1
hussain_rajpoot CR7 :
2812
2026-07-11 17:38:38
2
To see more videos from user @muftisamarabbasqadri2526, please go to the Tikwm
homepage.