@engziaurrehman: حیدرآباد جمعیت علماء اسلام حیدرآباد ڈویژن کے تمام اضلاع اور ٹاؤن کے امراء ونظماء عمومی سالار اور ڈیجیٹل میڈیا کوارڈینیٹرز کا مشترکہ اجلاس بسلسلہ امن عالم اجتماع سکھر سے مرکزی ڈیجیٹل میڈیا کے کوارڈینیٹر انجئنیر ضیاء الرحمن صاحب کا خطاب