@terahmaidan: #تیراہ متاثرین کی واپسی و دیگر اہم سوالات کے جوابات مولانا حضرت خان آفریدی کے زبانی ۔۔۔ 👇 1- وادی تیراہ کے متاثرین سے متعلق گزشتہ روز 24 رکنی کمیٹی کے جرگے میں کیا فیصلہ ہوا..؟ 2- کیا واقعی 10 اکتوبر سے متاثرین کی واپسی شروع ہوگی..؟ 3- بعض متاثرین کا الزام ہے کہ 24 رکنی کمیٹی کے بعض افراد مختلف معاملات میں رقم کا مطالبہ کرتے ہیں، اس حوالے سے آپ کا مؤقف کیا ہے..؟ 4- جی آر سی (GRC) میں جن افراد کے نام شامل کیے گئے ہیں، کیا ان کی دوبارہ نادرا سے تصدیق کی جائے گی..؟ 5- وادی تیراہ کے وہ افراد جو راستوں یا دیگر مقامات سے گرفتار کیے گئے ہیں، ان کے حوالے سے جرگے یا متعلقہ حکام کا کیا لائحۂ عمل ہے؟