@tarsfoundation: الحمدُللہ! تپتی دھوپ میں پشاور کی مختلف سڑکوں اور بازاروں میں رزقِ حلال کی تلاش میں نکلے ہوئے ضعیف العمر حضرات میں اُنکی محنت کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لئے تھائی لینڈ سے ایک بہن کی جانب سے پانچ پانچ ہزار روپے ترس فاؤنڈیشن نے تقسیم کیے۔ 🤲✨ٹوٹل 75 ہزار روپے تقسیم! اللہ تعالیٰ اس بہن کے اخلاص کو قبول فرمائے، اُن کے رزق میں برکت عطا فرمائے اور ترس فاؤنڈیشن کے رضاکاروں کی یہ فی سبیل اللہ خدمات اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲 ہم اندرون و بیرون ممالک سے اپنے اُن تمام مخیر خواتین و حضرات کے مشکور ہیں جو ترس فاؤنڈیشن کے مختلف فلاحی کاموں کے لئے اپنی عطیات صدقات زکواۃ خیرات کی رقوم باقاعدگی سے بھیجتے رہتے ہیں۔ اللہ پاک آپ سب کا اخلاص اور ترس فاؤنڈیشن کی فی سبیل للہ خدمات قبول فرمائے۔ آمین۔ ---------------------------------------------------------------- ہمارے مختلف فلاحی منصوبوں کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں: www.tarsfoundation.org.pk عطیات بھیجنے اور ہمارے مشن کا حصہ بننے کے لیے وزٹ کریں: www.tarsfoundation.org.pk/Donate-Now ہم سے جُڑے رہیں: Facebook: www.facebook.com/TarsFoundation YouTube: www.youtube.com/TarsFoundation Twitter: www.twitter.com/TarsFoundation Instagram: www.instagram.com/TarsFoundation LinkedIn: www.linkedin.com/company/TarsFoundation