@aesthetic098762: جب حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمتہ اللہ علیہ کی وفات ہوئی تو کہرام مچ گیا۔ جنازہ تیار ہوا، ایک بڑے میدان میں لایا گیا۔ بے پناہ لوگ نماز جنازہ پڑھنے کے لیے آئے ہوئے تھے۔ انسانوں کا ایک سمندر تھا جو حد نگاہ تک نظر آتا تھا۔ جب جنازہ پڑھنے کا وقت آیا ایک آدمی آگے بڑھا اور کہنے لگا کہ میں خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمتہ اللہ علیہ کا وکیل ہوں۔ حضرت نے ایک وصیت کی تھی۔ میں اس مجمعے تک وہ وصیت پہنچانا چاہتا ہوں۔ مجمعے پر سناٹا چھا گیا۔ وکیل نے پکار کر کہا۔ حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمتہ اللہ علیہ نے یہ وصیت کی کہ میرا جنازہ وہ شخص پڑھائے جس کے اندر چار خوبیاں ہوں۔ زندگی میں اس کی تکبیر اولیٰ کبھی قضا نہ ہوئی ہو۔ اس کی تہجد کی نماز کبھی قضا نہ ہوئی ہو۔ اس نے غیر محرم پر کبھی بھی بری نظر نہ ڈالی ہو۔ اتنا عبادت گزار ہو کہ اس نے عصر کی سنتیں بھی کبھی نہ چھوڑی ہوں۔ جس شخص میں یہ چار خوبیاں ہوں وہ میرا جنازہ پڑھائے۔ جب یہ بات سنائی گئی تو مجمعے پر ایسا سناٹا چھایا کہ جیسے مجمعے کو سانپ سونگھ گیا ہو۔ کافی دیر گزر گئی، کوئی نہ آگے بڑھا۔ آخر کار ایک شخص روتے ہوئے حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمتہ اللہ علیہ کے جنازے کے قریب آئے۔ جنازہ سے چادر اٹھائی اور کہا۔ حضرت آپ خود تو فوت ہوگئے مگر میرا راز فاش کردیا اس کے بعد بھرے مجمعے کے سامنے اللہ تعالیٰ کو حاضر و ناظر جان کر قسم اٹھائی کہ میرے اندر یہ چاروں خوبیاں موجود ہیں۔ یہ شخص وقت کا بادشاہ شمس الدين التمش تھے۔ #creatorsearchinsights #muslimwords #fyp #islamicpost #unfreezemyaccount @tiktok creators

Aesthetic 💔🍂
Aesthetic 💔🍂
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 11 July 2026 15:18:52 GMT
9959
1003
27
64

Music

Download

Comments

wahed.baloch289
Wahed baloch :
❤️سبحان اللہ
2026-07-13 03:54:24
3
khanchaman.khichi
Khan Chaman Khichi🇸🇦🇸🇦🇸🇦 :
♥️
2026-07-11 17:58:05
2
muzammilhussain5310
Muzammil Hussain :
❤️
2026-07-12 18:09:13
2
abid.mehmood8181
Abid Mehmood :
suban allah allha ge
2026-07-19 16:46:55
1
user526192212
Umar Umar :
سبحان اللّٰہ ❤️❤️سبحان اللّٰہ ❤️❤️❤️
2026-08-19 00:12:37
1
arif.qureshi089
Arif Qureshi :
2026-08-04 17:50:59
0
user9027163734457
khalil :
sobhan allah
2026-08-05 11:56:27
0
anserjaved421
anserjaved421 :
SUBHAN ALLAH ❣️❣️❣️
2026-07-21 14:01:44
1
muhammad.zain.muh101
Muhammad zain muhammad zain516 :
مَا شَاءَٱللّٰهُمَا شَاءَٱللّٰهُسُبْحَانَٱللّٰهِ
2026-07-17 14:43:40
0
nabeel47214
nabeel4721 :
masalallah allah pak hamary oliya ko salamat rakhay
2026-07-14 05:42:28
1
qaritasawarhussain
حسن محی الدین :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-08-19 06:12:19
0
syed.shahid.hussa758
Syed Shahid Hussain :
سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم
2026-07-13 06:20:36
0
akki3342
akki :
💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
2026-07-12 14:09:39
1
s_u_f_y_a_n007
Sufi Sufiyan🏴🚩 :
💕💕💕
2026-07-11 16:19:41
1
irfanakram6361
Irfan Akram :
♥️♥️♥️
2026-07-12 11:36:56
1
malik.iqbal116
Malik iqbal :
🥰🥰🥰
2026-07-12 11:41:01
1
ambrali98
Ambr Ali968 :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-07-11 18:41:09
1
syed.sardar.shah48
Syed Sardar Shah :
❤️
2026-08-01 16:41:16
0
ahmed.hassan.asif
Ahmed Hassan Asif :
🌹🌹🌹
2026-07-20 13:25:17
0
raza.tahir0
Muhammad Raza Tahir 9182 :
🥰🥰🥰
2026-08-07 09:44:45
0
ramzanrizvi295c
Ramzan Rizvi :
❤️❤️❤️
2026-07-13 03:32:08
1
aftab_bhatti7865
Aftab_bhatti786 :
🥰🥰🥰
2026-07-22 13:56:01
0
rana.asif5820
Rana Asif :
🙏🙏🙏
2026-07-18 01:50:51
1
mirza.amir950
Mirza Amir :
❤️❤️❤️
2026-07-16 22:24:05
0
seed0466
چوہدری سعید احمد :
🥰🥰🥰
2026-08-11 17:04:40
0
To see more videos from user @aesthetic098762, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About