@uzair_258: اس کی مثال ایسی ہے جیسے آپ بابر اعظم کو کرکٹ ٹیم سے باہر بٹھا دو اور پھر میچ ہارنے کے بعد آکر کہنے لگو کہ بابر اعظم نے اچھی بیٹنگ نہیں کی اس لئے ہم ہار گئے۔ شہباز گل کا مفتی تقی عثمانی سے شکوہ ! #ShahbazGill #muftitaqiusmani #BabarAzam

Uzair
Uzair
Open In TikTok:
Region: MZ
Saturday 11 July 2026 15:29:24 GMT
126916
12729
1460
565

Music

Download

Comments

imranimran52657
bcn :
shahzaz gill 100% right
2026-07-13 15:00:27
4
md.yahya109
حافظ محمد یحییٰ خان🎙 :
انتہائی مناسب جواب اور بہترین انداز گفتگو وہ بھی دلیل سے شکرَا عزیر بھائی 🤍🙌🏻
2026-07-12 09:22:39
304
user778176317
Khan Khan :
کیا چھترول کی ہے بھائی سلیوٹ ہے آپ کو ❤️❤️
2026-07-12 03:32:55
254
rabi.brother8
Rabi brother 💗💗💗 :
کیا کمال گفتگو کی ہے یار اپ نے اللہ تعالی اپ کو بہت جزائے خیر عطا فرمائے
2026-07-12 07:01:57
190
realmaaz_1
REAL MAAZ :
love bro
2026-07-13 12:01:13
0
new.khan.interior
New Khan interior :
جی ماشاءاللہ بہت زبردست گفتگو کیے پہلی مرتبہ ایسی زبردست دلائل کے ساتھ گفتگو دیکھیے ماشاءاللہ ایسے ہی گفتگو کرتے رہیں حق کی بات کرتے ہیں نا انشاءاللہ فتح کی ہوگی
2026-07-12 06:40:15
88
abdul.waris1061
Abdul waris :
ماشاءاللہ کیا بات کی اپ نے میرے بھائی اللہ اپ کو سلامت رکھے
2026-07-12 09:30:39
56
abbasi.g0859
Abbasi g :
bhi to nay dal jet lay yar lov u
2026-07-12 09:15:27
2
rowaidkhan430
Rowaid Khan :
Great bai Jan i salute you
2026-07-12 07:09:34
1
mskhantorghari
محمد سجاد :
زبردست بھائی جیتے رہو
2026-07-12 09:21:58
39
areebaismail34
Areeba :
boht Achi bat ki ap ne bro.👍👍👍
2026-07-12 06:08:52
7
balyrotech
Balyrotech :
bro keep it up you choose Truth instead of views
2026-07-12 09:39:49
2
shahaamir85
shahaamir85 :
شاباش بھائی مفتی تقی عثمانی صاحب پورے پاکستان کے نہیں بلکہ پورے ورلڈ کے مفتی اعظم ہیں ہمیں پاکستانی کو مفتی صاحب پر فخر ہے اور اللہ ہمیشہ مفتی صاحب کی صحت میں عمر میں برکتیں عطا فرمائے امین❤️
2026-07-12 09:46:25
81
mir.ali495
Mir Ali :
بہترین تجزیہ بھائی صاحب
2026-07-12 11:06:12
10
m.abs77
m abs :
کیا چھترول کی ہے آپ نے سلام ہے اپکو
2026-07-12 08:05:05
28
ameermuawia601
❣️M Muaوiیa❣️ :
بھائ آپکو سلوٹ ھے 🥰👍
2026-07-12 06:01:38
10
muhammadsiprajutt313
Muhammad :
بہت خوبصورت میرے بھائی اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے اللہ پاک اپ کو خوش رکھے اپنی حفظ و امان میں رکھے امین
2026-07-12 09:15:19
9
azharmujahid4
azharmujahid4 :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-07-12 10:12:39
14
ibnefaizmuavia1
ibn e Faiz muavia :
ایک دم کڑک بڑھیا سواد آگیا بھائی
2026-07-12 08:07:19
12
inam.ullah195
Inam Ullah :
great Yar love you 😘
2026-07-12 03:38:34
27
roohkaskoon1
Irfan Khan8383 :
یہ ہے اصل شعور کمال کر دیا میرے بھائی آپ نے
2026-07-13 10:04:42
9
m.qaiser292
M, qaiser 💘 :
❣️:بھائ آپکو سلوٹ ھے 🥰👍
2026-07-12 06:05:42
10
user831807688
Muhammad Naveed :
کیا بات ہے جناب اللّٰہ تعالٰی آ پ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
2026-07-12 06:23:46
9
user9463046073771
user9463046073771 :
:کیا چھترول کی ہے بھائی سلیوٹ ہے آپ کو great brother ❤️
2026-07-12 07:09:18
7
To see more videos from user @uzair_258, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About