@shahzaibhattar8: سرکار ہم کاروباری لوگ ہیں…🩶 ہمیں سب پتہ ہے🚩 🙌🏻کون کہاں کھڑا ہے، کون کس رنگ میں ڈھلتا ہے،👽 اور کون کتنے میں بدل جاتا ہے۔ ہم چہروں سے نہیں،! کردار سے پہچانتے ہیں لوگوں کو… کیونکہ بازار میں ہر چیز بکتی ہے،😏 🤍مگر اصول والے لوگ کم ہی ملتے ہیں۔#BusinessMindset #DesiAttitude #RealityTalk #SachBaat #LifeExperience @RAJA💸 @RAjA•AwAiS🍁 @Raja kais