@mozu840: Part 10. *انــســان اتــنــا کــم ظــرف ہــے کــہ ایــک خــوشــی کــو لــے کــر ہــمــیــشــہ ہــنــس نــہــیــں ســکــتــا*😊🌸 *لــیــکــن ایــک غــم کــو لــے کــر ســاری زنــدگــی روتــا رہــتــا ہــے*💔🥀

p R
p R
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 11 July 2026 15:41:55 GMT
367
66
13
1

Music

Download

Comments

luckypeer6
⚡丂aqoo亗kᎥηg⚡ :
🖤🖤🖤
2026-07-11 17:17:34
1
sheno3421
👿SHEنØÕ😈 :
❤️❤️❤️
2026-07-11 15:42:46
1
sayedsohail1214
S💔س🔥 :
💔💔💔
2026-07-11 15:48:17
1
veerjane0
🥀VEER 🥀 :
🌺🌺🌺
2026-07-12 08:32:46
1
crypto_.6
باغی.......☆⁰⁵⁶☆..🇹🇷 :
🥀🥀🥀
2026-07-11 15:49:33
1
crypto_.6
باغی.......☆⁰⁵⁶☆..🇹🇷 :
❤️❤️❤️
2026-07-11 15:49:32
1
apunveer1214
ÃpÚñ VėĘr🧿 :
♥️
2026-07-12 14:48:52
0
To see more videos from user @mozu840, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تم مجھے اپنی کہانی میں ہمیشہ برا انسان لکھنا… تاکہ تمہیں اپنے کیے ہوئے فیصلوں پر شرمندگی محسوس نہ ہو۔ لوگ اکثر اپنی غلطیوں کا بوجھ دوسروں کے کردار پر ڈال دیتے ہیں۔ وہ کہانی ایسے سناتے ہیں جیسے سارا درد صرف انہیں ملا ہو، اور سامنے والا صرف قصوروار تھا۔ حالانکہ حقیقت اکثر دونوں کے درمیان کہیں خاموش کھڑی ہوتی ہے۔ مگر دنیا کو سچ سے زیادہ دلچسپ کہانیاں پسند ہیں۔ اسی لیے جو چلا جاتا ہے وہ اپنی صفائی دیتا رہ جاتا ہے، اور جو کہانی سناتا ہے لوگ اُس پر یقین کر لیتے ہیں۔ تم بھی مجھے برا ہی کہنا… یہ مت بتانا کہ میں نے کتنی بار تمہارا ساتھ دیا تھا، کتنی راتیں تمہارے لیے جاگ کر گزاری تھیں، اور کتنی بار اپنی انا مار کر رشتہ بچانے کی کوشش کی تھی۔ بس اتنا کہنا کہ میں بدل گیا تھا۔ کیونکہ اس دنیا میں لوگ تفصیل نہیں سنتے، صرف فیصلہ سناتے ہیں۔ اور حقیقت تو یہ ہے… کبھی کبھی جو انسان سب سے زیادہ مخلص ہوتا ہے، کہانیوں میں وہی سب سے برا ثابت کر دیا جاتا ہے۔ آخر میں بات سیدھی ہے… لوگ اکثر اپنی کہانیوں میں خود کو معصوم اور دوسروں کو ظالم لکھتے ہیں— کیونکہ سچ بولنے سے زیادہ آسان قصور کسی اور پر ڈال دینا ہوتا ہے۔#faryou #faryoupage #faryoupage #fyp

About