@irfan.khan.khan551: کشمیر کیلئے اپنا مستقبل اپنا گھر بار اپنی زندگی سب کچھ قربان کرنے والا ہیرو سردار امان کشمیری ❣️ لاکھوں کشمیریوں کی جان سردار امان کشمیری 🫂❣️ بے شک جزبات میں بات کرتا ہے لیکن بات سچی کرتا ہے🫡 کشمیری قوم آپ کے ساتھ ایسے کھڑی ہے جیسے انسان کے ساتھ اسکا سایہ ہوتا ہے تیری جان میری جان 🫂✌️ سردار امان سردار امان 🫂✌️ #عوام__کا__اعتماد عوامی ایکشن کمیٹی ✌️🫶 #highlightsシ゚ #ajkrightmoment #followersシ゚ #AJKGovernment