@roshniikhan804: عمران خان کا ٹویٹ کے زریعے پیغام!!🔥 آج میں پھر ایک پیشین گوئی کر رہا ہوں کہ ملک میں جو ناانصافی، ظلم و فسطائیت لاقانونیت اور معاشی تباہی کا ماحول ہے پاکستان میں بہت تیزی سے حالات اسی جانب گامزن ہیں جو نیپال، بنگلہ دیش اور سری لنکا میں ہوئے ہیں🔥✊#relaseimrankhan #unfrezzmyaccount @Imran Khan Official