@jwand_ghani: ھر کسی کا یہی ایک آرزو اور خواہیش ھوتا ھے کہ مجھے آرام اور ھر قسم آسائیشوں سے بھر پور اور سکون والی زندگی میسر ھو، چاہے کوئی دوسرا بھوکا پیاسا اور ننگا ہی کیوں نہ مرے،💔 @خفہ غنی 🍂 #poshtosong #poshto_poetry #ghanikhanbabapoetry #fayazkhankheshgi #ghanikhanbaba