@novelistic_fairy_: میں فقط سوچ ہی سکتی ہوں ، تمہیں ، تمہارے ساتھ گھر کو میں تمہیں پا نہیں سکتی نہ پانا چاہتی ہوں کیونکہ میں اس قابل نہیں کہ تمہارا ساتھ پا سکوں تم چاند ہو اور میں ایک ننھا سا ستارہ ایسا ستارہ جس کا وجود تمہارے لیے کوئی معائنے نہیں رکھتا لیکن تم اس ستارے کے وجود کی وجہ ہو تم چمکتے ہو تو وہ بھی کھل جاتا ہے بس میں چاہتی ہوں جب کبھی میرا ذکر ہو تو تمہارے چہرے پہ مسکراہٹ بکھر جائے اور تم کہو کہ ہاں وہ ایک اچھی لڑکی تھی اس کی آنکھیں بہت کچھ کہتی تھیں پر میں سمجھ نہیں پایا دیکھو میں نے تمہیں پورا دل دے رکھا ہے ہو سکے تو اپنے دل کا ایک کونا مجھے دے دینا اس کونے میں میرے سوا کوئی نہ ہو تم کبھی کبھار مجھے یاد کر لینا تم تھوڑے سے میرے بن جانا از قلم:فیری #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount

𐙚𝗙𝗮𝗶𝗿𝘆ꨄ︎•>🤍🌷
𐙚𝗙𝗮𝗶𝗿𝘆ꨄ︎•>🤍🌷
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 11 July 2026 17:01:25 GMT
7547
685
11
97

Music

Download

Comments

zaniibanii
𐙚✧༺𝑹𝑨𝑨𝒁༻✧ :
yrrr apny rula diya mujy...😭
2026-07-11 19:32:02
2
ishqsaain
𓍢ִ໋🌷͙֒ :
fairy g 🫠
2026-08-05 14:22:39
0
biyakhan9882
"ن"🌿 :
hayee 🤌❤️
2026-07-11 17:38:30
1
shah.g.ki.airah
🌸 Call me 𝓐𝓵𝓲𝔂𝔃𝓮 🌸 :
Allah 😭
2026-07-13 10:47:11
0
powerofai5
HEER🖤🌼 :
𝘐 𝘭𝘰𝘷𝘦 𝘺𝘰𝘶𝘳 𝘷𝘪𝘥𝘦𝘰𝘴 𝘴𝘢𝘤𝘩𝘪𝘪 𝘧𝘦𝘦𝘭𝘪𝘯𝘨𝘴 𝘢𝘵𝘪 𝘩𝘢𝘪 𝘢𝘱𝘯𝘪 𝘩𝘪 𝘭𝘪𝘧𝘦 𝘭𝘢𝘨𝘵𝘪 𝘩𝘢𝘪 😭 💔
2026-07-31 02:29:34
0
nimrah_07_02
ɴɪᴍʀᴀʜ :
🫠دل کا ایک کونا 👀 hyeeeeeee😭🫠👀
2026-07-14 16:57:16
1
rooheyaram662
♡آنت الحیات♡ :
🖊️حسن تو کچھ دیر کا تماشا ہے وفاداری تو ساری عمر کا تقاضا ہے🚫 ۔🤍
2026-07-15 12:38:56
0
womenwithregrets_8
𝗠- :
yar api🙂
2026-07-11 18:42:04
0
gymlover...002
𝐀𝐃𝐄𝐄𝐋☠️🚩 :
one for opposite gender please
2026-07-11 18:57:47
0
To see more videos from user @novelistic_fairy_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About