@shahfahad2826: خیبر: نیکی خیل میں دو فریقین کے درمیان زمینی تنازعے پر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 8 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں عابد الرحمٰن خاندان کے تین جبکہ بجلی خان خاندان کے دو افراد شامل ہیں ہسپتال ذرائع کے مطابق دونوں خاندانوں سے تعلق رکھنے والے متعدد زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان #sadyar🤌🏻🥺 #5janaze #زمینی_تنازعہ #foryou #viral